Saturday, November 11, 2017

عرب دنیا کے لئے اصل خطرہ کون؟

*امت مسلمہ اورعرب دنیا کیلیےاصل خطرہ ایران ہے؟*

⭐ *اس اہم ترین آرٹیکل کو شرعی وظیفہ سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ شئر کریں*
⭕👈🏻سرزمین حجاز پر سب سے پہلا قتل عام 1745میں تکفیری وہابی دہشتگرد مکتبہ فکر کے بانی محمد بن عبد الوہاب نے کیاکہ جس میں 17000عرب سنی مسلمان قتل کیے گئے
اس میں نہ ایران ملوث تھا اور نہ کوئی شیعہ۔۔۔

⭕👈🏻1903 میں عبد العزیز بن آل سعودنے سنی قبیلے مطیر کے 160 بیگناہ مسلمانوں کو قتل کیا۔۔۔

⭕👈🏻1904کے أوائل میں عبدالعزیز بن آل سعودنے قبیلہ شمرکے800 بیگناہ سنی مسلمانوں کا قتل عام کیا

⭕👈🏻1904 کے اواخر میں عبد العزیز بن آل سعودنےپھر اسی قبیلے کے 2500 بیگناہ سنی مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارا

⭕👈🏻1914 میں پہلی جنگ عظیم کے دوران یہودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے برطانوی اور فرانسیسی استعمار کے ساتھ ساز باز کرکے خلافت اسلامیہ کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ عبدالعزیز نے حنفی سنی مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہائیں۔اسی یہودی ایجنڈے کی تکمیل میں1917میں تقریبا 2لاکھ سنی مسلمان آلسعود کے مظالم کی وجہ سے لقمہ اجل بنے
یاد رہے یہاں بھی ایران اور کوئی شیعہ ملوث نہیں پایا گیا

⭕👈🏻1918میں عبد العزيز بن آل سعود کی فوج نے سرزمین حجاز کا قبضہ حاصل کرنے کیلئے ایک ہزار سے زائد سنی مسلمانوں کا قتل کیا۔۔

⭕👈🏻1920میں آل سعود کی فوج نے کویت کے مختلف قبائل اور بادیہ نشینوں سمیت 3000 کے لگ بھگ عرب مسلمانوں کا قتل عام کیا

⭕👈🏻1920 سے 1930 تک عسیر کے علاقے کو زیر کرنے کیلئے 3500 سنی مسلمانوں کا خون بہایا گیا۔۔
مختلف اعداد و شمار کے مطابق عبد العزیز بن آل سعودکی فورسز نے 45000 کے قریب سنی مسلمانوں کا جس بیہمانہ اور سفاکانہ انداز میں قتل عام کیا اسکی مثال عرب قبائل کی تاریخ میں نہیں ملتی۔

⭕👈🏻1930 سے لیکر 1941 کے درمیان برطانوی اور فرانسیسی استعمار کےساتھ ملکر عراق میں خلافت اسلامیہ کی بحالی کیلئے اٹھنے والی تحریک کو کچلنے کیلئے 8000 عراقی مسلمان کا خون بہایا

⭕👈🏻1940میں آل سعود نے تیل کی آمدنی سے مالی معاونت سے علمین نامی جنگ میں برطانوی اور فرانسیسی استعمار کے ہاتھوں 12000 سے زائد مصری عربی مسلمانون کے  قتل سے اپنے ھاتھ رنگین کئے ۔۔ کیونکہ اسی وجہ سے جرمنی نے اٹلی سے مطالبہ کیا تھا کہ سعودیہ میں موجود تیل کے کنوؤں پر بمباری کرے کہ جو برطانیہ کو مفت تیل دے رہا ہے۔۔۔
یہاں بھی کسی قسم کی ایرانی اور شیعہ مداخلت نظر نہیں آتی

⭕👈🏻1948 میں عبد العزیز بن آل سعود کے دستخط شدہ معاہدے کے تحت فلسطین کو یہودی مسکینوں کے حوالے کر دیا گیا۔اس معاہدے کی وجہ سے 1948 سے لیکر 2017 تک دو ملین سے زائد فلسطینی مسلمان یہودیوں کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 12 ملین سے بھی زیادہ پوری دنیا میں بے گھر اور دربدر ہو چکے ہیں۔
یادرہے اس سارے معاملے میں  نہ ایران ملوث ہے نہ کوئی شیعہ

⭕👈🏻1956میں مصر پر اسرائیلی،برطانوی اور فرانسیسی مشترکہ حملہ کی سازش میں بھی آلسعود شریک تھے اور اسی طرح پھر فلسطین کے شہر خان یونس کا حولناک سانحۃ پیش آیا. کہ جس میں 500 سنی مسلمانوں کو یہودیوں نے بے دردی سے ذبح کیا . جس میں سعودیہ کی خیانت کا انکشاف بعد میں مصری عرب لیڈر جمال عبد الناصر نے   بھی کیا۔
یہاں بھی ایران یا کسی شیعہ کا ذکر نہیں۔

⭕👈🏻1961 میں برطانیہ اور خلیجی ممالک کے تعاون سے عراقی رہنما اور صدر عبد الکریم قاسم کے خلاف ایک انقلاب برپا کیا کہ جسکے نتیجہ میں صدر عبد الکریم قاسم  کی پھانسی کے ساتھ ساتھ 30 ہزار سے زائد سنی عراقی مسلمان قتل ہوئے۔
اس دوران بھی ایران اور شیعہ کا ذکر نہیں ملتا۔

⭕👈🏻1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں مصر،اردن،شام،عراق اور لبنان سمیت تمام عرب ممالک اس لیے شکست سے دوچار ہوئے کہ سعودیہ عین موقع پر پیچھے ھٹ گیا اور یوں 25 ہزار شہید اور 50 ہزار زخمیوں کا سبب سعود عرب بنا۔البتہ اسی شکست کے پیش نظر مراکش کے دارالحکومت خرطوم میں ہونیوالے عرب لیگ کے ھنگامی اجلاس میں مالی امداد کی ۔۔
اب یہاں بھی نہ ایران نہ کوئی شیعہ

⭕👈🏻1973میں سعودی ملک شہزادہ فیصل (کہ جس نے امریکہ اور یورپ کو تیل کی ترسیل روک دی تھی)کی سربراہی میں مصراورشام نےعرب ممالک کی حمایت سے اسرائیل کے خلاف جنگ چھیڑ دی اور اسرائیل کو شکست کا سامنا ہوا لیکن جنگ کے اختتام کے ساتھ ہی امریکی اور اسرائیلی سازش کے تحت  کچھ آلسعود نے ملک فیصل کو تیل کی ترسیل کے جرم میں راستے سے ھٹا دیا۔
یہاں بھی ایران اور کسی شیعہ کی مداخلت نظر نہ آئی

⭕👈🏻1979 میں تہران میں موجود اسرائیلی سفارتخانے کو فلسطینی سفارت خانے میں تبدیل کر دیا جاتا ہے اور اسرائیلی پرچم کی جگہ فلسطینی پرچم لہرایا جاتا ہے
البتہ یہاں سعودی عرب کھل کر کہتا نظر آتا ہے کہ ایران عرب ممالک کے مسائل میں مداخلت کر رہا ہے

⭕👈🏻 1980 میں امریکہ، اسرائیل، یورپ،سعودیہ اور خلیجی ممالک کی مالی اور عسکری امداد کے بل بوتے پرعراق ایران کے خلاف جنگ چھیڑ دیتا ہے جو 8 سال تک جاری رہتی ہے جس میں 1 ملین سے زائد عرب مسلمان مارا جاتا ہے ۔جسکا اعتراف کویت پر حملے کے بعد خود صدام حسین نے کیا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ پر مجھے امریکی اسرائیلی اشاروں پر چلتے ہوئے بھڑکانے والا سعودیہ تھا ۔۔
ایران کے خلاف جنگ کا سبب ایران کی فلسطین حمایت پالیسی تھی

⭕👈🏻1988میں ایران عرق جنگ کے خاتمے پر سعودی عرب القاعدہ نامی بدنام زمانہ تنظیم کی بنیاد رکھتا ہے اور اسے افغانستان منتقل کرتا ہے کہ جس کے مظالم کے نتیجے مین 3 ملین کے قریب افغانی مسلمان لقمہ اجل بنتے ہیں۔
اس سعودی سازش میں کوئی شیعہ اور ایران کہیں نظر نہیں آتا

⭕👈🏻1990 میں سعودیہ اور خلیجی ممالک عراق کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو صدام حسین کویت پر دھاوا بول دیتا ہے کہ جس میں 1 ہزار سے زائد کویتی شہری قتل ہو جاتے ہیں
یہاں بھی نہ ایران نہ شیعہ

⭕👈🏻 1990 میں امریکہ کی قیادت میں سعودی اور خلیجی ممالک کی  مالی امداد سے کویت کی آزادی کیلئے بدرع الصحراء نامی آپریشن شروع کیا گیا اور 1991 میں عاصفه الصحراء نامی فوجی کارروائی شروع کی جاتی ہے کہ جس میں 2لاکھ سنی عرب مسلمان قتل ہو جاتے ہیں۔
حسب سابق یہاں بھی ایرانی یا کسی شیعہ کی مداخلت کا سراغ نہیں ملتا

⭕👈🏻1992 میں سعودی فورسزقطری سرحد پر حملہ آور ہوتی ہیں اور 50 سنی مسلمانوں کو قتل کرتی ہیں

⭕👈🏻 10 سال سے مسلسل پابندیوں کے بعد 2003 میں امریکہ سعودی ریالوں کے بل بوتے پر عراق کی آزادی کے نام پر عراق پر حملہ آور ہوتا ہے اور 10 سال تک امریکی تسلط میں مسلسل ظلم و ستم کا بازار گرم رہتا ہے جس میں 1 ملین سے زائد عراقی سنی مسلمان لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔۔
یہاں صدام کی حکومت کے خاتمے سے عراقی شیعہ اور کرد  فائدہ اٹھاتے نظر آتے ہیں کیونکہ یہی دو گروہ تھے جو صدام کے دور حکومت میں مسلسل صدامی ظلم کا نشانہ بنتے رہے۔

⭕👈🏻2004 سے لیکر 2017 تک وہابی تکفیری مذہب کی مختلف جہادی تنظیموں نے جس ظالمانہ اوروحشیانہ انداز سے عراقیوں کا قتل عام کیا اسکی مثال نہیں ۔۔ذبح، مساجد اور بازاروں سمیت دیگر پبلک پلیسز پہ خود کش دھماکوں سے تباہی انکی جنایات کے مظاہر ہیں۔
اس ساری تباہی میں نہ ایران ہے نہ کوئی شیعہ بلکہ فقط اور فقط وہابی تنظیمیں ہیں

⭕👈🏻2006میں إسرائيل امریکی اور سعودی تعاون سے لبنان کے خلاف اس لیے جنگ چھیڑتا ہے کیونکہ ایران حزب اللہ کو سپورٹ کرتا ہے

⭕👈🏻2008 میں سعودی خاموشی کے سایہ میں اسرائیل غزہ پر حملہ آور ہوتا ہے کیوں؟؟؟؟کیونکہ اسرائیل کی مزاحمت حماس کرتی ہے اور حماس کو ایران سپورٹ کرتا ہے

⭕👈🏻2009 میں أرض محروقہ نامی فوجی کارروائی کے ساتھ سعودیہ یمن پر حملہ کرتا ہے

⭕👈🏻2011 سعودی فورسز بحرین میں اٹھنے والی پرامن عوامی تحریک کو کچلنے کیلئے بحرین میں داخل ہوتی ہیں

⭕👈🏻2011 میں سعودی سکیورٹی فورسز قطیف کے علاقے پر دھاوا بولتی ہین کہ جسمیں جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات آج تک منظر عام پر نہیں آ سکیں

⭕👈🏻 2012 میں اسرائیل ایک بار پھر ایران کی حماس کو سپورٹ کا بہانہ بناتے ہوئے غزہ پر حملہ آور ہوتا ہے۔

⭕👈🏻 2012 اور 2017 کے درمیان وہابی دہشت گرد تنظیموں نے عراق، شام،لیبیا،مصراوریمن سمیت دیگر مسلم ممالک میں مکمل آزادی کے ساتھ مسلمان،مسیحی اور دیگر اقلیتوں کا ذبح کر کے،جلا کر، تلوار سے سرقلم کر کے، اور خودکش دھماکوں جیسی وحشیانہ کارروائیوں کے ذریعے بے رحمانہ قتل عام کیا ۔
یادرہے کہ یہ سب کارنامے سلفی مذہب وہابی تنظیموں کے ہیں نہ کہ ایران یا کسی شیعہ کے

⭕👈🏻2015میں سعودی فوج اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر یمن کے خلاف ایک بڑی جنگ شروع کر دیتی ہے جس میں ابھی تک 15 ھزار یمنی مسلمان قتل ہو چکے ہیں کہ جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے جبکہ بھوک وبائی امراض کی وجہ سے لقمہ اجل بننے والے اور بلین ڈالرز کا مالی نقصان الگ ہے

⭕👈🏻2017 میں سعودی عرب قطر کا محاصرہ کرتا ہے اور ابھی تک اس محاصرہ کے اسباب واضح نہیں کرسکا ۔

*یہ وہ تمام معلومات ہیں کہ جو تمام عربی غربی(یورپی)تحقیقات اور میڈیا رپورٹس میں موجود ہیں اور تاریخی اعتبار سے قابل وثوق بھی ہیں*

*اب میری آپ سے التماس ہے کہ خطے میں مسلمانوں اور عرب دنیا کیلئے شیعہ اور ایرانی خطرے کے متعلق تحقیقات  میں میری مدد کریں*

تعدد ازدواج پیغمبر ص

*ملاؤں سے سوال ہے کہ ویسے تو آپ کا قرآن کہتا ہے ہمارا رسول وما ینطق عن الھوا یعنی بات تک بھی ھوا و ھوس سے پاک ہو کر کرتا ہے لیکن جب جنسی ھوس کی بات ہو تو بیویوں کی قطار لگا دیتا ہے. گیارہ یا اٹھارہ بیویاں رکھنے والا اگر ھوس نہیں رکھتا تو کون رکھتا ہوگا. یہاں قرآن کا دعوا کھوکھلا نہیں لگتا؟*

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

استغفراللہ... اعوذباللہ من جاھلیه !!!

بھائی میرے قرآن کی بات میں ذرا بھی نقص نہیں ہے نقص آپ کے مطالعہ میں ہے. آئیے ہم بتاتے ہیں کہ ہمارے رسول محمد مصطفیٰ (صل اللہ و علیہ و آلہ وسلم) نے کیوں اتنی شادیاں کی.
چار پانچ دلائل دونگا آپ کے دماغ کی 💡 جل جائے گی ان شاء اللہ سمجھ جائیں گے کہ نبی (ص) ھوس کیلئے شادیاں نہیں کیں.

*پــــــہلی دلیــــل*

رسول اللہ (ص) نے 54 سال تک صرف ایک ہی بیوی سے عقد کیئے رکھا کسی اور خاتون سے عقد نہ کیا اور 61 سال کے بعد کوئی بھی عقد نہیں کیا یعنی 54 سال سے قبل بھی کوئی دوسرا نکاح نہیں اور 61 سال کے بعد بھی کوئی دوسری شادی نہیں. باقی رہ گئے چھ یا سات سال!
💡 *نـــــکــــــتہ* 💡
*کیا ایسا ممکن ہے کہ جو شخص کو 54 سال تک ایک ہی بیوی سے راضی رہا ہو، اس کے بعد سات سال میں اسے دس عورتوں کی ضرورت محسوس ہو؟*

*دوســـــــری دلـــــیل*

رسول اللہ (ص) اگر (معاذاللہ معاذ اللہ) ھوس کے غلام ہوتے تو ھر ھوس پرست انسان اپنے آپ سے جوان لڑکی سے شادی کا خواھشمند ہوتا ہے مگر رسول اللہ (ص) نے پہلی شادی بیبی خدیجہ (س) سے کی جو کہ عمر میں آپ (ص) سے اچھی خاصی بڑی تھیں.

*تیســــــری دلـــــیل*

شہوت پرست انسان کبھی بھی بااولاد بیواہ سے شادی نہیں کرتا وہ جوان لڑکیوں کی تلاش میں ہوتا ہے نبی (ص) کی کئی بیویاں ایسی تھی کہ جو صاحبہ اولاد بیواہیں تھی.

*چــــوتھی دلـــــیل*

رسول اللہ (ص) کی ساری ازواج  مطہرہ مکہ مکرمہ کی تھیں اس سے بھی محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رحمت ثابت ہے. کیسے؟ وہ ایسے کہ رسول پاک (ص) جانتے تھے کہ مدینہ کی کسی خاتون کا شوہر اگر جنگ میں شہید بھی ہو جائے تو اس کے دوسرے رشتہ دار مدینہ میں موجود ہیں مگر جو عورت مکہ سے ھجرت کر کے مدینہ آئی ہے اس کا سرپرست مدینہ میں صرف اس کا شوہر ہے، لہٰذا جب شوہر شہید ہوجائے تو وہ کہاں جائے گی. اس لیئے آپ (ص) نے اس سے عقد کرلیا.

*پانــــچویں دلــــلیل*

میرے رسول (ص) کے سارے عقد مختلف قبائل کی خواتین سے تھے. خصوصا ان قبائل سے جو قریش یا بنی ھاشم کے مخالف شمار ہوتے اور جن سے اسلام و مسلمانوں کو خطرہ لاحق تھا، رسول اللہ (ص) نے ان قبائل سے خاتون لی اور اس طرح یہ خطرہ ٹل گیا کہ یہ قبائل اسلام کو نقصان پہنچا سکتے ہیں کیونکہ عرب کا قانون تھا کہ جس قبیلے سے ان کا داماد ہوتا تھا اس قبیلے پہ یلغار نہیں کیا کرتے تھے.

💡💡 *بـــتی نــــصیحت*💡💡

افسوس ہے کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں اس وقت کے پسماندہ و جاہل و بداخلاق و پست اقدار کے مالک عرب بدو نے بیشک ساحر و مجنوں و شاعر و ... کے الزام لگائے مگر کبھی بھی ھوا و ھوس کا الزام نہ لگایا لیکن آج کا روشن فکر اٹھتا ہے اور بغیر تحقیق کیئے ایک نورانی شخصیت پہ کیچڑ اچھالنا شروع کردیتا ہے. کیا روشن خیالی یعنی آپ بغیر علمی تحقیق کیئے ایک شریف مذھبی رہنماء کو اپنی قباہت فکری  کا نشانہ بنائیں؟
کیا روشن فکری یعنی بداخلاقی؟
ایسی روشن فکری اندھیر فکری ہے جس میں نہ علم ہو نہ اخلاق.
اللہ (ج) ہمیں ھدایت دے.
آمین

*ملتمس دعا: الاحقر محمد زکی حیدری*